the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۵؍ستمبر (نامہ نگار)ایک نوجوان کی غیر اخلاقی ویڈیو شوٹنگ کرکے اس سے ۱۰؍ہزارروپئے کھنڈنی مانگنے والے دونوجوانوں کے خلاف اےئرپورٹ پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق کریم شاہ امین غازیانی یہ ۲۵؍سالہ طالب علم شہر کے گوئند نگر علاقہ میں رہتاہے ۔ گزشتہ دنوں امجد اور لکی نامی



دونوجوانوں نے کریم شاہ کی غیر اخلاقی شوٹنگ موبائل میں کی اور اس وڈیو کلپ کو انٹرنیٹ پر ڈالنے کی دھمکی دے کر اس سے دس ہزارروپئے کھنڈنی مانگی ۔ کریم شاہ کی شکایت پر اےئرپورٹ پولس اسٹیشن میں امجد اور لکی دونوں کے خلاف کھنڈنی مانگنے ، جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور آئی ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.